مجھے دریا بنانا چاہتی ہے یہ دنیا ڈوب جانا چاہتی ہے ہماری نیند کی حسرت تو دیکھو تمہیں تکیہ بنانا چاہتی ہے ہماری جان کا صدقہ اتارو ہماری جان جانا چاہتی ہے