← Back

ᎮᏒᎧᎦᏋᏕᏕᎧᏒdewanaapan.444
(4605800)
چاند بھی شرمائے تیری ادا پر،
رات سجے تیری وفا پر،
میں بھی خوابوں میں بہک جاؤں،
تیری محبت کی ہوا پر۔