← Back

ᎮᏒᎧᎦᏋᏕᏕᎧᏒdewanaapan.444
(4605800)
تیری یادوں کا موسم سہانا لگا،
دل کو تیری خوشبو پرانا لگا،
جب بھی تُو مسکرائے ذرا،
دنیا کا ہر رنگ نرالا لگا۔