← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 4 days ago
روحم ، جانم ، اے میری زندگی کے محور !!
آپ کی آنکھیں دیکھ کر میں نے غزلیں لکھنا سیکھی ہیں
آپ کی محبت میں دیوانہ وار میرا یہ دل الفاظ کو اشعار کے موتیوں میں پروتا چلا جاتا ہے
آپ کا ذکر میرے الفاظ میں دیکھ کر اکثر لوگ کہتے ہیں کہ
*کتنا خوش نصیب ہے وہ شخص جو ان محبتوں کا اکلوتا وارث ہے*