← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 4 days ago
اے ہمسفر !!!
ہم بچھڑ گئے مگر ہماری کہانی بہت خوبصورت تھی
تمہیں شاید اندازہ نا ہو ؛ مگر تمہارے ساتھ گزارے لمحے آج بھی میرے دل پہ نقش ہیں
میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں بلکہ دل سے محسوس کیا تھا ۔۔۔۔
شاید ہم ساتھ نا رہ سکے مگر تم ہمیشہ ایک خوبصورت یاد بن کر میرے دل میں رہو گے