← Back
🕋 RELIGION 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 10 hours ago

*کس قدر سیرت سہانی آپﷺ کی*
*ساری دُنیا ہے دیوانی آپﷺ کی*

*کل جو تھے گمراہ ہادی ہو گئے*
*مل گئی جو نگہبانی آپﷺ کی*

*‏صلی اللّٰهُ عَلَیهِ وآلِهٖ وَاَصّحَابِهٖ وَبَارِک وَسَلِم 💖✨*
*_❉্᭄͜͡_HamnaMalik♥️🦋❉্᭄͜͡*

💬 Conversation