← Back
❤️ LOVE POETRY
2mo ago

Last seen 3 days ago
یہ انہی کی پلکوں کے سائے ہیں
میری روح میں جو اتر گئے
یہ جنون منزل عشق ہے
جو چلے تو جان سے گزر گئے