← Back

‏تمہاری محبت پہ آمین
تمہارا غصہ سر آنکھوں پر
تمہاری انا قبول
تمہاری ضد منظور
سب قبول
شرط صرف اتنی
محبت میں شامل کوئی تیسرا نہ ہو

‏تمہاری محبت پہ آمین
تمہارا غصہ سر آنکھوں پر
تمہاری انا قبول
تمہاری ضد منظور
سب قبول
شرط صرف اتنی
محبت میں شامل…

💬 Conversation