← Back
❤️ LOVE POETRY
2mo ago

Last seen 2 days ago
ابھی تک سادہ رکھا ہے یہ کاغذ اپنی چاہت کا
مناسب جب بھی سمجھینگے کوئی پیغام لکھ دینگیں
کوئی پیغام کیا لکھنا اک چھوٹے سے کاغذ پر
جسے ہم چاہتے ہیں بس اسی کا نام لکھ دینگیں