← Back
🕋 RELIGION 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 12 hours ago

*انسان کی آنکھیں جو آنسو بہاتی ہیں ان کا حقیقی مفہوم صرف اللہ جانتا ہے دل کی ٹوٹی ہوئی کہانیاں جو ہم کسی کو نہیں سنا پاتے وہ صرف اللہ کے سامنے بیان ہوتی ہیں دنیا کے لوگ آپ کے دکھ کو نہیں سمجھ سکتے چاہے وہ آپ کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہوں یہ جملہ ہمیں تسلی دیتا ہے کہ ہمارا رب ہر وہ بات جانتا ہے جو ہم کسی کو نہیں بتا پاتے اس سے بہتر کوئی سننے والا اور سمجھنے والا نہیں*

💬 Conversation