← Back
🕋 RELIGION 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 10 hours ago

*اما حاجرہ کو مت بھولو جو صفا اور مروہ پر چڑھتی اور اترتی ہوئی دوڑ رہی تھیں اُن کی ساری امیدیں ایک مشکیزہ پانی کی تھیں مگر اللہ نے انہیں زم زم کا وہ چشمہ عطا کیا جو آج تک نہیں سوکھا ہم ایک دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں اللہ کئی راستے کھول دیتا ہے تم صرف دعا کرو راستے اللہ خود بنا دے گا*

💬 Conversation