← Back
🕋 RELIGION
2mo ago

Last seen 1 week ago
*🌸 دن کے آغاز میں، حضرت موسی کی والدہ کو یہ خوف تھا کہ کہیں ان کا بیٹا رو نہ پڑے، اور فرعون کے کارندے اس کی آواز سن کر اسے قتل نہ کر دیں۔ مگر اسی دن کے اختتام پر، موسی فرعون کے محل میں بلند آواز رو رہے تھے اور خود فرعوں انہیں دودھ پلانے کے لئے رضاعی ماں تلاش کر رہا تھا۔ صبح کے خوف اور شام کے اختتام کے دوران یہ ایک ایسا واقعہ ہے جو اللہ پر توکل کے مفہوم کو بیان کرتا ہے ♥🌸❤️*