← Back
🥺 SAD POETRY
2mo ago

Last seen 2 days ago
میں عادت ہو اس کی وہ ضرورت ہے میری
میں فرمائش ہو اس کی وہ زندگی ہے میری
اتنی آسانی سے کیسے نکالوں اس اپنی زندگی سے
میں خواب ہو اس کا وہ وہ حقیقت ہے میری