← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 2 days ago
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے عجیب خوف میں ہم اس کے در سے لوٹ آئے نہ ایسے روئیے ناکامی_محبت پر خوشی منائیے زندہ بھنور سے لوٹ آئے یہ سوچتے ہوئے بیٹھے ہیں راہ میں رک کر اُدھر تو گئے ہی نہیں تھے جدھر سے لوٹ آئے