← Back
🥺 SAD POETRY 2mo ago
zaviyar's avatar
zaviyar (21283651)
Last seen 2 weeks ago

سُنو قرارِ من۔!!⁦♥️⁩
ہر سمت کتنے لوگ ہیں۔~🌼⁦♥️⁩

ہر طرف کتنی آوازیں ہیں؛

اور ہر سُو کتنی باتیں ہیں:~🥀

مگر میرے "ذہن و دل" میں کسی اور سطح پر کہیں!⁦♥️⁩

چُپ چاپ برستا ہے تصور آپ کا:~♥️

Post image

💬 Conversation