← Back
🌟Gulona🌹gulona (271613077) 🐬

اللہ نے ایک ہی سوال بہت دفعہ دہرایا
میرے محبوب مانگو کیا مانگتے ہو؟
ایک ہی جواب پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لب پر
میری اْمت کی مغفرت
اے اللہ
میری امت کی مغفرت

1. ll_khamoosh_larki_ll ne react kiya! +5 Score

💬 Conversation