← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 12 hours ago

وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ۔۔
وہی گھر بنانے کو جی چاہتا ہے
وہ سونے کنکر وہ چاندی کی مٹی ۔
نظر میں بسانے کو جی چاہتا ہے

💬 Conversation