← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 3 days ago
استاد بچے سے تمہیں انگریزی آتی ہے
بچہ ہاں سر آتی ہے
استاد اچھا تو بتاؤ بہرے کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
بچہ سر بہرے کو کچھ بھی بول دو اسے کہاں سنائی دے گا