← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 10 hours ago
مہلت فقط زندگی تک ہوتی ہے
جب تم پر مٹی ڈال کر تمہارا منہ
اور بدن زمین کے ڈیڑھ فٹ نیچے دفن کر دیا جائے گا💯
تو تمھارے پاس تمہارے ایمان
کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا جو تمھیں بچا سکے 😭💯