← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 10 hours ago
میں اتنا نرم دل رکھتی ہوں کہ اپنا قتل بھی معاف کر دوں گی مگر جن لوگوں نے مجھے ذہنی اذیت دی اور مرہم کا فریب دے کر میری ذہنی اذیتوں میں مزید اضافہ کیا مجھے جنت کا راستہ دکھا کر جہنم میں اکیلا چھوڑ دیا جنہوں نے مجھے بنا جرم کے سزائیں دی ہیں ان کو میں چاہ کر بھی معاف نہیں کروں گی۔