← Back

اپنی ساری امیدیں صرف اللہ کی ذات سے وابستہ رکھیں، کیونکہ وہی ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتا ہے اور ہمارے دلوں کی ہر دعا سنتا ہے۔بے شک میرا رب ہر چیز پر قادر ہے ۔!ا ❤️

💬 Conversation