← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 13 hours ago
••••🫀
*اچھی لڑکیاں وفا کرتی ہیں اپنے ربـــ سے اپنے باپـــ کی عزتـــ سے اپنی ماں کی تربیتـــ سے اور اپنے بھائی کی غیرتـــ سے اور اپنے وجود کی قیمتـــ سے وفا*
*وہ خود کو چھپا کر رکھتی ہیں*
*وہ کسی کو موقع نہیں دیتیں کسی سے تعریفـــ نہیں چاہتیں وہ عزتـــ چاہتی ہیں اچھی لڑکیاں اپنی حدیں جانتی ہیں*