← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 10 hours ago

*ایک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے...!*
*اور ایک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا*

*ایک عمر ہے جو بتانی ہے اس کے بغیر...!*
*اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا ❤️‍🩹*

💬 Conversation