← Back
E

🌸___//🥺🌾🌏🍒🕊️🤍))🎀

کچھ زخم ایسے بھی ہوتے ہیں جو دکھائی نہیں دیتے*
مگر دل کو ہر لمحہ رُلاتے رہتے ہیں*
لوگ کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے*
مگر کچھ درد عمر بھر ساتھ نبھاتے رہتے ہیں*
⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙M🥹★͙≛͙⃝͙F🥹

💬 Conversation