← Back
E
emanfatima
(0)
"فاصلوں" سے کوئی فرق نہیں پڑتا
جب "یادیں" "خوشگوار" ہو تو
اچھے لوگ "دل" کی "دھڑکن" کی طرح ہوتے ہیں
جو ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں۔