← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*وہ مجھے ہر منت پہ چاہیے تھا* 😢💔
*آنکھوں کی زینت پر چاہیے تھا* 🥀😔
*اور اسے مفت میں ہی پا لیا کسی نے* 😭💔
*جو مجھے ہر قیمت پہ چاہیے تھا* ❤️‍🩹😢
*

💬 Conversation