← Back
🌍 GENERAL
2mo ago
👤
Last seen 2 months ago
کل مجھ سے کسی نے پوچھا کیا آپ میں کوئی چھپا ہوا ٹیلنٹ ہے؟
میں نے کہا جی
انہوں نے کہا کہ کیا ہے؟
تو میں نے کہا کہ وہ تو چھپا ہوا ہے میں کیسے بتاؤں🤭🤭😂😁😁🤭