محبت ہم سے کرنی ہے♥️ تو کبھی شکوہ نہیں کرنا یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں دلوں کو دور کرتے ہیں 🖤 محبت ہم سے کرنی ہے تو صرف محبت کرو جاناں.... کہ محبت ہی محبت کو❤️🥹 بہت مضبوط کرتی ہے♥️🫠 _❉্᭄͜͡_⤹⃝ Book.007 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏♥️🦋❉্᭄͜͡