← Back
abeera (45640)

چائے کے اوپر جو ملائی ہوتی ہے
وہ اک طرح کی رکاوٹ ہوتی ہے
کہ چائے نہ پی جائے
اسی طرح انسان کی زندگی میں مشکلات ہیں
مگر ڈرو مت مشکلات حل کرو اور آگے بڑھو

💬 Conversation