← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 12 hours ago

> *اللّٰہ سے محبت*🫀🔐>>
*جب مجھے اللّٰه سے محبت ہوئی تو مجھے یقین آیا اللّٰه کے خوف سے زیادہ انسان اللّٰه کی محبت میں روتا ہے اس ڈر سے روتا ہے کہ اللّٰه کو کھو نہ دوں*🫂💗
*جب اللّٰه سے محبت ہوئی تو اللّٰه کی بنائی ہر چیز کو دیکھ کر رونا آیا*🤌🏻🥺
*کھلے آسمان کو دیکھا اور ایسا لگا اللّٰه دیکھ رہا ہے اور یہی آسمان تو میں بچپن سے دیکھتی آرہی ہوں پھر پہلے کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا*🫀🥹

*`بیشک اللّٰه کی محبت کو پا جانے والے کامیاب ہو گے۔` 🔐🎀*

💬 Conversation