← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 2 months ago
دو تین دن سے گلا خراب ہے ڈاکٹر نے کہا غراروں سے آرام ملے گا کل سے غرارہ پہن کر گھوم رہی ہوں آرام نہیں ملا 😔