← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 10 hours ago

*نیک ہونے میں اور خود کو نیک سمجھنے میں بڑا فرق ہوتا ہے جب آپ نیک ہو جاتے ہیں تو آپ کو اپنے گناہ نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں اور جب آپ خود کو نیک سمجھ لیتے ہیں تو آپ کو دوسروں کے گناہ نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں اس لیے کہتے ہیں کہ بس اتنا نیک ہونا کے اپنے گناہ نظر آئیں لیکن اتنا نیک نا ہونا کہ دوسروں کے گناہ نظر آنا شروع ہو جائیں*

💬 Conversation