← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 13 hours ago
*سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگا لیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں ہیں کیونکہ حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہے دل آزاری آسانی سے معاف نہیں ہوتی*