ضروری نہیں کہ زندگی میں سبق سکھانے والے ہی ملیں کچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں جو آپ کو پھر سے لوگوں پر اعتماد کرنا سکھاتے ہیں ۔۔۔