← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 10 hours ago

رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیــــــــں
جن میـں احساسں کا جذبہ ہو
ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے
مگر احساسـں کُچھ ہی کرتے ہیں
اور یہ احساســــں ...
لفظوں سے ظاہر نہیــں ہوتا
بلکہ انسانوں کے رویئے ...
اور ردعمل سے پتہ چلتا ہے
کہ وہ آپ کے ساتھ کتنے مخلص ہیـں.....!!!!!!!

💬 Conversation