← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 10 hours ago

`ایک منٹ سے بھی زیادہ کا وقت نہیں لگے گا`

*کہ ہم "ہیں" سے "تھے" ہو جائیں گے...!!!*🥀🥺
*"اور وقت کی ریت سے پھسل کر ہم بھی رخصت ہو جائیں گے"* 💔🍁

*بس ہم بھلا دیے جائیں گے چاہے ہماری جتنی بھی اہمیت ہو، اور نا جانے ہمیں مستقبل کی کونسی فکریں کھائے جا رہی ہیں، "جبکہ ہمارا مستقبل موت اور منزل قبر ہے" 🫠🔐🍃*

💬 Conversation