← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 10 hours ago
*اپنے رب سے اُن باتوں کا ذکر کرو جو تمہیں تکلیف دیتی ہیں*
*کیونکہ ہمارے دلوں کو سنوارنے والا اُس کے سوا کوئی نہیں*
*اس کے سامنے دل ہلکا کر لیا کرو کیونکہ سکون بھی وہی دیتا ہے*
*اور صبر بھی وہی عطا کرتا ہے*