← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 10 hours ago
غیر ضروری تعریفیں تھوڑی کم کیا کریں ، بُرے لوگوں کو احساس ہونے دیں کہ وہ بُرے ہیں!!
اور منافقت نہ کیا کریں کیونکہ رشتے چلانے کے لیے منافقت ضروری نہیں ہوتی