← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 10 hours ago
ہمیشہ خود کو اکیلے چلنے کے قابل بناؤ کیونکہ لوگ بدلتے رہتے ہیں آج تمہاری اہمیت ہے کل شاید نہ ہو یہ زندگی کا سچ ہے کہ رشتے اور مقام کبھی مستقل نہیں ہوتے زندگی میں لوگوں سے بہت زیادہ امیدیں مت رکھو آج جو تمہارے قریب ہیں وہ کل دور بھی ہو سکتے ہیں دنیا کا یہ اصول ہے کہ حالات بدلتے ہیں لوگ بدلتے ہیں اور ان کے جذبات بھی خود کو اتنا مضبوط بناؤ کہ کسی کے ساتھ یا بغیر تمہاری خوشیاں اور سکون تمہارے اپنے اختیار میں ہوں یاد رکھو اپنی اہمیت دوسروں کی نظر میں تلاش کرنے سے بہتر ہے کہ خود اپنی قدر کو پہچانو سچی خوشی وہ ہے جو تم اپنے اندر پیدا کرو نہ کہ دوسروں سے وابستہ ہو
اپنی زندگی کا مرکز خود بنو کیونکہ کل کو جب لوگ دور ہوں گے تب بھی تمہیں اپنے ساتھ رہنا ہے