← Back
🌍 GENERAL
2mo ago
👤
Last seen 2 months ago
🫀💫:💔💔وہ اداکاری میں تھے* *پکے بہت*
*ہم تھے سادہ, اور تھے کچے بہت💔*
*ہم وفا کر کے بھی جھوٹے ہی رہے*
*وہ دغا کر کے رہے سچے بہت.💔🥲*